مسجد قاضی والی مسجد
آج ایسی کتنی مساجد ہیں جو غیرآباد ہیں انہی مساجد میں سے ایک مسجد قاضی والی مسجد ہے. کبھی دوجانہ ریاست ہوا کرتی تھی اسی ریاست کے اندر قاضی والی مسجد موجود ہے جیسا کے بتایا جاتا ہے یہ دو سو سال قدیم مسجد ہے اور ہریانہ کی تاریخ میں یہ مسجد بہت اہمیت کی حامل ہے اور اس مسجد کو دیکھنے کے لیے لوگ دور دراز سے آتے جاتے ہیں لیکن اب وہ مسجد ایسی خستہ حالت پر ہے کہ اس کی در و دیوار میں دراڑیں آچکی ہیں ہمیشہ گرجانے کا خوف رہتا ہے لیکن سرکار نے کبھی اس پر توجہ نہ دی وہاں کے لوگوں نے کافی کوشش کی تھی لیکن یہ تاریخی ورثہ اب ختم ہونے کے قریب ہے لیکن اب بھی وقت ہے کہ اس کو بچایا جاسکتا ہے یہ قاضی والی مسجد دوجانہ شہر ضلع جھجھر صوبہ ہریانہ میں اپنی بے بسی کا رونا رو رہی ہے👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 https://youtu.be/Aqbn05wEwbQ توصیف الحسن میواتی الہندی ہیڈ ایڈمن بول ٹی وی میوات (. یوٹیوب فیسبک پیچ اینڈ ٹیلیگرام ٹیوٹر .)