مسجد ضلع گروگرام کے بھونڈسی کے قریب
آج جب ہم دنیا کی رنگینیوں میں خوش وخرم ومست و مگن ہیں
وہیں آج ہماری نا اہلی و خستہ حالی کا شکوہ رب العلمین کی بارگاہ میں قدیم مسجدیں کرتی نظر آتی ہیں
اور جب ہم دیکھتے ہیں کتنی ایسی مساجد ہیں جو اپنی بے بسی کا رونا روتی ہیں
انہی میں سے ایک مسجد ضلع گروگرام کے بھونڈسی کے قریب سامل گاؤں میں ہے لیکن یہ تاریخی ورثہ اب ختم ہونے کے قریب ہے لیکن اب بھی وقت ہے کہ اس کو بچایا جاسکتا👇👇👇
https://youtu.be/VfoKFZBRAQo
توصیف الحسن میواتی الہندی
ہیڈ ایڈمن
بول ٹی وی میوات
(. یوٹیوب فیسبک پیچ اینڈ ٹیلیگرام ٹیوٹر .)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں